Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سلہٹ ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا
    فیچرڈ مئی 20, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا

    مئی 20, 2026Updated:مئی 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The national team was also defeated in the Sylhet Test, Bangladesh clean swept Pakistan.
    بنگلہ دیش نے جیت کیلئے پاکستان کو 437 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے تعاقب میں قومی ٹیم میچ کے آخری روز 359 رنز بناکر آوٹ ہوئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     بنگلا دیش نے پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ہرا کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا، 437 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم میچ کے آخری روز 358 رنز بناکر آوٹ ہو گئی، قومی ٹیم کو میچ میں 78 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلا دیش کو جیت کیلئے 3 وکٹیں جبکہ پاکستان کو کامیابی کیلئے 121 رنز کی ضرورت تھی ۔

    میچ کے 5 ویں دن پاکستان ٹیم 437 رنز کے ہدف کے تعاقب 358 بنا کر آؤٹ ہوگئی اور اس طرح بنگلادیش نے قومی ٹیم کو 78 رنز سے شکست دی ، جس کے ساتھ ہی بنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرتے ہوئے تاریخ رقم کرلی ۔

    پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ محمد رضوان 94 رنز بنا کر پویلین لوٹے،ساجد خان 28 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، خرم شہزاد بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے ۔

    عبداللّٰہ فضل 6، اذان اویس 21، بابر اعظم 47، سعود شکیل 6 ، کپتان شان مسعود، سلمان علی  آغا 71، 71 جبکہ حسن علی بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوگئے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے تیج الاسلام 6، ناہید رانا 2، شریف الاسلام اور مہدی حسن مرزا نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

    اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 390 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اور پاکستان کو جیت کیلئے 437 رنز کا ہدف دیا، جس کے جواب میں قومی ٹیم دوسری اننگز میں 358 رنز بناکر آوٹ ہوئی اور قومی ٹیم کو 78 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کردیا ۔

    بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 278 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 232 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی جس کے باعث بنگلادیش کو 46 رنز کی برتری حاصل ہوگئی تھی ۔

    بنگلہ دیش کے لیتن داس کو شاندار بیٹنگ پر میچ اور مشفیق الرحیم کو دونوں میچز میں شاندار بیٹنگ پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی
    Next Article ضلع کرم میں دو شدت پسند گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 18عسکریت پسند ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.