پشاور( حسن علی شاہ ) کے ٹو اسلام آباد اسٹیشن سے نشر کیا جاتا ہے۔ یہ طویل المدت شو اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ جس کی بنیادی وجہ اس میں شامل مختلف دلچسپ سگمنٹس ہیں۔ براہ راست دکھائے جانیوالے اس مارننگ شو میں کالرز سٹ، مشی خان کی گپ شپ، مختلف پکوان کی تیاری اور فیشن کے بارے میں بھی مشی خان توجہ طلب اور مفید ٹپس بھی دیتی ہیں۔
علاوہ ازیں مشی خان کا دلفریب انداز جس میں وہ یادگار پاکستانی پوپ گیتوں پہ جھومتی ہوئ انٹری دیتی ہیں جسے خواتین بہت پسند کرتی ہیں۔