Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بشریٰ بی بی کو اڈٖیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
    فیچرڈ اکتوبر 24, 2024

    بشریٰ بی بی کو اڈٖیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

    اکتوبر 24, 2024Updated:اکتوبر 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bushra Bibi was released from Adiala Jail
    Bushra Bibi was released from Adiala Jail
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو  کیس میں ضمانت کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

    بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے تھے، بشریٰ بی بی کا ضمانتی مچلکہ ملک طارق محمود نون نے جمع کرایا جس کے بعد ان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمع گئی جس کے بعد بشریٰ بی بی انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے گھر کے لیے روانہ ہوئیں۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی تھی تاہم سینئر اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی اور اسپیشل جج سینٹرل نمبر ٹو ہمایوں دلاور کی بھی رخصت کے باعث گزشتہ روز بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہیں ہوسکی تھی۔

    واضح رہے کہ بشریٰ بی بی مجموعی طور پر 9 ماہ سے جیل میں ہیں، بشریٰ بی بی کو رواں سال 31 جنوری کو توشہ خانہ کیس میں 14 سال قید کی سزا ہوئی تھی، سزا کا فیصلہ آنے کے بعد بشری بی بی نے خود جیل میں آکر گرفتاری دی تھی۔

    عمران خان کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل کے بجائے بنی گالہ منتقل کیا گیا تھا اور کمشنر اسلام آباد نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیا تھا تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کردی تھی۔ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا تھا جس کے خلاف بشریٰ بی بی نے اپیل دائر کر رکھی تھی۔

    Bushra Bibi بشری بی بی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتاجر دوست سکیم: اب تک 76,259 تاجر رجسٹرڈ
    Next Article وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کا انتخاب ہائی کورٹ میں چیلنج
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025

    حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.