Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    پاکستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026
    بجٹ

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
    بین الاقوامی اکتوبر 19, 2024

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

    اکتوبر 19, 2024Updated:اکتوبر 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Hezbollah drone attack on Israeli Prime Minister Netanyahu's personal residence
    Hezbollah drone attack on Israeli Prime Minister Netanyahu's personal residence
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر لبنان سے حزب اللہ نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے ڈرون حملے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی قیساریا کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا تاہم حملے کے وقت نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ گھر میں موجود نہیں تھے۔

    حکام کے مطابق ڈرون حملہ لبنان سے آج صبح کیا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری مختصر بیان میں حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، حملے کے وقت نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ گھر میں موجود نہیں تھے۔
    اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب کی طرف لبنان سے فائر کیے گئے 2 ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔

    Hizbullah Israel Netanyahu Palestine اسرائیل حزب اللہ فلسطین نیتن یاہو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجی بی کے تمام اضلاع میں ویمن ریسورس سنٹرز قائم کیے جائیں گے، دلشاد بانو
    Next Article مشتاق احمد کو کس ٹیم نے بولنگ کوچ مقرر کردیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    پاکستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026
    بجٹ

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    بھارت

    بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار

    جون 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    پاکستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026
    بجٹ

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.