Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مشتاق احمد کو کس ٹیم نے بولنگ کوچ مقرر کردیا؟
    خاص خبریں اکتوبر 19, 2024

    مشتاق احمد کو کس ٹیم نے بولنگ کوچ مقرر کردیا؟

    اکتوبر 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Which team appointed Mushtaq Ahmed as bowling coach?
    Which team appointed Mushtaq Ahmed as bowling coach?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ایک بار پھر بنگلادیش نے اپنا اسپن بولنگ کوچ مقرر کر لیا۔

    ذرائع کے مطابق سابق قومی لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کیا ہے، وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی ذمے داری نبھائیں گے۔

    بنگلادیش کرکٹ آپریشنز مینیجر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مشتاق احمد جب بھی دستیاب ہوں گے سیریز بائی سیریز بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔

    رواں برس اگست کے دوران بنگلادیش ٹیم کے دورہ پاکستان میں بھی مشتاق احمد نے اسپن بولنگ کوچ ذمے داریاں نبھائی تھیں۔

    یاد رہے کہ جنوبی افریقہ اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

    Bangladesh Cricket Mushtaq Ahmed بنگلادیش کرکٹ مشتاق احمد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
    Next Article بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں،2 خوارج ہلاک، متعدد گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیر سے متعلق موقف سے عالمی برادری کو آگاہ کیا۔

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.