Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جہلم ویلی میں حکومت کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا
    خاص خبریں اکتوبر 1, 2024

    جہلم ویلی میں حکومت کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا

    اکتوبر 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Students protested against the government in Jhelum Valley
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم ویلی لائن آف کنٹرول کھلانہ ویلی گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں سٹاف کی عدم دستیابی کی وجہ سے طالبات نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

    ذرائع کے مطابق کھلانہ ویلی میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں سٹاف کی عدم دستیابی کے خلاف طالبات اور سول سوسائٹی نے احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے سکول کو علامتی طور پر تالہ لگا دیا اور کلاسز کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وزیر تعلیم، سیکرٹری تعلیم، اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

    ذرائع کے مطابق یہ احتجاج حکومت اور وزارت تعلیم کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کے ختم ہونے پر کیا گیا۔طالبات کے مطابق  سکول میں سٹاف کی کمی کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں، جس سے ان کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔

    احتجاج کے دوران، طالبات نے اپنی آواز بلند کی اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے تاکہ ان کی تعلیم متاثر نہ ہو۔ مظاہرین نے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کی مشکلات کا حل نکالیں اور فوری اقدامات کریں۔

    طالبات کے اس احتجاج نے علاقے میں تعلیمی صورتحال پر ایک نیا سوال اٹھا دیا ہے۔

    احتجاج جہلم ویلی حکومت طالبات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے شکست دے دی
    Next Article بھارت کے  شہر لکھنؤ میں ڈیلیوری بوائے کوگلا گھونٹ کر قتل کر دیاگیا
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.