Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے
    خاص خبریں اکتوبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026Updated:اکتوبر 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Provision of modern equipment to Khyber Pakhtunkhwa Police; APCs and ambulances handed over to officers.
    جدید اے پی سیز ہنگامی حالات اور دورانِ آپریشنز جوانوں کی محفوظ نقل و حرکت یقینی بنائیں گی، آئی جی ذوالفقار حمید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان سے لیس کرنے کے عزم کے تحت 8 جدید اے پی سیز اور 10 ایمبولینسز مختلف ریجنز کے ضلعی پولیس افسران کے حوالے کر دی گئیں، تیز ترین اور تمام طبی سہولیات سے مزین 10 ایمبولنسز کے علاوہ 6ضرب حیدر اور 2 ڈریگون کلاس اے پی سیز فراہم کی گئیں ۔

    پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے تمام اے پی سیز اور ایمبولینسز کا خصوصی معائنہ کیا اور ان کے بارے میں تفصیلی آگاہی حاصل کی، بعدازاں انہوں نے گاڑیوں کی چابیاں متعلقہ اعلیٰ افسران کے حوالے کیں ۔

    اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فورس کے جوانوں کوہنگامی حالات اور دوران آپریشنز محفوظ نقل و حرکت کیلئے جدید اے پی سیز فراہم کر رہے ہیں جو اِن کی قیمتی جانوں کے تحفظ کیلئے انتہائی اہم ہیں ۔

    اُنکا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے حملوں سمیت دوران آپریشنز زخمی ہونے والے جوانوں کو ہسپتال پہنچنے تک کا قیمتی وقت فراہم کرنے کیلئے تمام فیلڈ میڈیکل ضروریات سے لیس تیز رفتار ایمبولنسز بھی حاصل کی گئیں ہیں جو اِن بہادر جوانوں کی قیمتی زندگیاں بچانے میں معاون ثابت ہونگی ۔

    آئی جی پی نے مذیدکہا کہ موجودہ حالات میں فورس کو ہر قسم کی سہولیات سے لیس کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں اور اس ضمن میں خصوصی سمریز صوبائی حکومت کو ارسال کی گئی ہیں ۔

    خیبر پختونخوا پولیس کو دوران آپریشنز یا دہشتگردوں کے حملے کے دوران زخمی ہونے والے جوانوں کو بروقت طبی امداد دے کر ہسپتال پہنچانے کیلئے تیز ترین اور تمام طبی سہولیات سے مزین 10 ایمبولنسز کے علاوہ 6ضرب حیدر اور 2 ڈریگون کلاس اے پی سیز فراہم کی گئیں ۔

    جدید ایمبولنسز اور اے پی سیز پشاور، چارسدہ، دیر لوئر، دیر اپر، کوہاٹ، کرک، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، ایبٹ آباد اور شانگلہ کے پولیس افسران کے حوالے کی گئیں ۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.