Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
    بلوچستان اکتوبر 26, 2026

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے نفاذ کے بعد سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل شروع ہوگیا۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری میں بہتری سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔

    اجلاس میں صوبے میں سرکاری امور کی ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے نفاذ کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد ای فائلز نمٹائی جا چکی ہیں۔

    سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔

    اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ابتدائی مرحلے میں 10 سرکاری محکموں کی سمریز کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    اس اقدام سے سرکاری امور کی انجام دہی میں تیزی آئے گی اور فیصلہ سازی کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

    وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ہدایت کی کہ سرکاری امور کو جدید ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے اور غیر ضروری تاخیر کا خاتمہ کرکے بروقت فیصلوں کو یقینی بنایا جائے۔

    انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل نظام کے ذریعے سرکاری امور میں شفافیت، رفتار اور جوابدہی کو فروغ ملے گا۔

    وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کو بہتر اور بروقت سرکاری خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔

    ای فائلنگ بلوچستان بلوچستان حکومت ڈیجیٹل گورننس سرکاری خدمات سرکاری محکمے سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن کوئٹہ نیوز گڈ گورننس میر سرفراز بگٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب

    اکتوبر 26, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.