Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 2026
    اسلام آباد

    وزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 2, 2026
    چترال

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»چاہت کے ‘بدوبدی’ پر وسیم اکرم کی ویڈیو اور وارث بیگ کا کیا ردعمل؟
    شوبز ستمبر 9, 2024

    چاہت کے ‘بدوبدی’ پر وسیم اکرم کی ویڈیو اور وارث بیگ کا کیا ردعمل؟

    ستمبر 9, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    چاہت کے 'بدوبدی' پر وسیم اکرم کی ویڈیو اور وارث بیگ کا کیا ردعمل؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار وارث بیگ  نے   ‘بدو بدی’  پر ویڈیو بنانے پر سابق کرکٹر وسیم اکرم سے ناراضگی کا اظہار کردیا۔

    ذرائع کے مطابق ،حال ہی میں وارث بیگ نے لاہور میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی ـ جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت پاکستانی میوزک کے بارے میں بات کی ـ

    وارث بیگ سے میزبان کی جانب سے ایک سوال پوچھا گیا  کہ آج کے دور میں لوگ موسیقی سیکھنا ہی نہیں چاہتے ـ بلکہ اگر کسی کی تھوڑی سی آواز اچھی ہو تو وہ خود کو  ہی گلوکار ہونے کا اعزاز دے دیتا ہے ایسا کیوں ہے ؟

    اس بارے میں بات کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ آج کے دور میں بھی موسیقی کے اُستاد موجود ہیں جو کئی فنکاروں کو بےمثال اور شاندار موسیقی سیکھاتے ہیں ـ لیکن دور حاضر کی نسل استادوں کے پاس جانا نہیں چاہتی ہے ـسوشل میڈیا کے اس دور نے تو چاہت فتح علی جیسے لوگوں کو گلوکار بنا دیا ہے،جو موسیقی کی الف ب بھی نہیں جانتے ـ

    وارث بیگ نے وسیم اکرم کی بدوبدی’ کی ویڈیو پر ناراضگی کا اظہار کیا ،اور کہا کہ مجھے وسیم اکرم سے شکوہ ہے کہ انہوں نے چاہت کے ‘بدوبدی’ پر تو ویڈیو بنا لی لیکن کبھی میڈم نور جہاں کے کسی گانے پر ویڈیو نہیں بنائی ؟ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم لوگ باصلاحیت فنکاروں کو آگے نہیں لاتے ،بلکہ صرف سوشل میڈیا پر مشہور لوگوں کو پروموٹ کرتے ہیں ـ

    وارث بیگ نے مزید کہا کہ چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، وہ فتح علی خان نہیں ہیں، یہ نام انہوں نے خود لگا لیا ہے، انہیں فتح علی خان نہیں بنائیں۔

    بدوبدی چاہت وارث بیگ وسیم اکرم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب نے اپنے تین شہریوں کو سزائے موت دے دی
    Next Article چترال کی تاریخ میں پہلی بارکم عمر نوجوانوں پر مشتمل ٹیم نے تین دروں کو عبور کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 2026
    اسلام آباد

    وزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 2, 2026
    چترال

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی سیف ٹورازم ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔

    مارچ 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 2026
    اسلام آباد

    وزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 2, 2026
    چترال

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.