Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال کی تاریخ میں پہلی بارکم عمر نوجوانوں پر مشتمل ٹیم نے تین دروں کو عبور کر لیا
    چترال ستمبر 9, 2024

    چترال کی تاریخ میں پہلی بارکم عمر نوجوانوں پر مشتمل ٹیم نے تین دروں کو عبور کر لیا

    ستمبر 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    in Chitral young boys have crossed three passes
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال کی تاریخ میں پہلی بار سب سے کم عمر نوجونوں پر مشتمل ٹیم کاشقارٹریکر نے تین درو ں کو عبور کر لیا ۔ یہ تین درے، دار کھوت پاس ( 4703 میٹر) دروازہ پاس (4238 میٹر ) اور پیلینکی پاس (5291 میٹر) پر مشتمل تھے۔

    اس مہم کو مکمل کرنے میں گیارہ دن لگے ۔ یہ ٹیم چترال سے روانہ ہوکر گیارہ دنوں میں بابا گندی مزار پہنچی ۔ یہ ٹیم پھیلینکی پاس سے ہوتے ہوئے بابا گنڈی چیپورسان، ہنزہ، گلگت پہنچی۔ اس دوران قاشقار ٹریکر کے کم عمر نوجوانوں نے چترال اور گلگت کے خوبصورت علاقوں کو نہ صرف تسخیر کیا بلکہ اعلیٰ فوٹوگرافی کے ذریعے اپنے ساتھ محفوظ بھی کیا۔

    یہ تصاویر اور ویڈیوز لوگوں کے لئے نہ صرف تفریح کا سامان میسر کریں گے بلکہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ ان علاقوں کی طرف مبذول کرانے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے ۔ ان سیاحوں کی آمد سے چترال میں معاشی بہتری بھی آئے گی اور قومی اور بین الا قوامی سطح پر چترال کا ایک اچھا امیج بھی اجاگر ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاہت کے ‘بدوبدی’ پر وسیم اکرم کی ویڈیو اور وارث بیگ کا کیا ردعمل؟
    Next Article اسلام آباد:پی ٹی آئی کے جلسے کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 26, 2026

    سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس

    خاص خبریں

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو…

    فیچرڈ

    خانپور ڈیم میں 17 سالہ شرجیل ڈوب کر جاں بحق

    جون 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.