Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026
    تجارت

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ
    خاص خبریں اکتوبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کے صحت کے شعبے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کی سربراہی میں اصلاحات کا آغاز ہوگیا ہے۔

    شعبہ صحت میں مالی بے ضابطگیوں اور من پسند تقرریوں کے معاملے پر جوابدہی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    اینٹی کرپشن کی اوپن انکوائری 29/2026 کے مطابق شعبہ صحت میں من پسند تقرریوں اورمالی بے ظابطگیوں سے 3 کروڑ 29 لاکھ روپے کے نقصان کے بعد مستقبل میں نقصان 14 کروڑ 92 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

    آڈٹ رپورٹ میں اعلیٰ عہدوں پر بھرتیوں، امیدواروں کی اہلیت، تنخواہوں اور اضافی مالی فوائد پر سنگین اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

    تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نورالایمان فاطمہ کے دورمیں بورڈ آف گورنرزمیں ڈائریکٹر فارمیسی سے سینئر کنسلٹنٹس تک من پسند تقرریاں کی گئیں۔

    نوشیروان برکی اورنورالایمان فاطمہ کے دورمیں تقرریوں کے طریقۂ کاراورمالی بے ضابطگیوں پرجوابدہی کا فیصلہ کیا گیا۔

    عوامی ٹیکس کے مؤثر استعمال کیلئے سرکاری ہسپتال میں تقرریوں اور مالی فوائد میں بےضابطگیوں کی شفاف تحقیقات حکومت کی اولین ترجیح قرار دی گئی ہے۔

    آڈٹ رپورٹ اینٹی کرپشن انکوائری پشاور خبریں تقرریوں میں بے ضابطگیاں خیبرپختونخوا صحت سرکاری ہسپتال صحت کے شعبے میں اصلاحات مالی بے ضابطگیاں نگار جوہر نورالایمان فاطمہ نوشیروان برکی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کو ہراکر سری لنکا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اکتوبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026
    تجارت

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کو ہراکر سری لنکا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اکتوبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026
    تجارت

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.