Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026
    تجارت

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کو ہراکر سری لنکا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش
    خاص خبریں اکتوبر 27, 2026

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026Updated:اکتوبر 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار کے دوران صحت کارڈ پلس میں بچت کے نام پر عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کی مجوزہ پالیسی بےنقاب ہوگئی۔

    صحت جیسی بنیادی سہولت کے نام پر غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی جیبوں سے 9 ارب روپے وصول کرنے کی تجویز زیرِ غور رہی.

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت 10 ستمبر کے اجلاس میں صحت کارڈ پلس کے اخراجات کم کرنے کے نام پر مریضوں کی سہولتیں محدود کرنے کی تجاویز پیش کی گئیں۔

    نجی ہسپتالوں میں منتخب علاج کے علاوہ مریضوں سے "20 فیصد اخراجات” وصول کرنے کی تجویز نے غریب مریضوں کے مالی تحفظ پر سوالات اٹھا دیے۔

    مہنگے اور غیر ہنگامی علاج صرف سرکاری ہسپتالوں تک محدود کرنے کی تجویز سے نجی ہسپتالوں میں علاج کی سہولتیں محدود ہونے کا خدشہ پیدا ہوا.

    صحت کارڈ پلس سے متعدد طبی سہولتیں خارج کرنے اور سرکاری ہسپتالوں کی ادائیگیوں میں 10 سے 15 فیصد نظرثانی کی تجاویز بھی سامنے آئیں۔

    اجلاس میں مہنگے غیر ہنگامی علاج محدود کرکے 1.7 ارب روپے اور کم پیچیدگی والے علاج خارج کرکے 37 کروڑ 90 لاکھ روپے بچانے کا تخمینہ لگایا گیا.

    صحت کارڈ پلس کے اخراجات میں کٹوتیوں کی تجاویز نے یہ سوال اٹھایا کہ مالی بچت کی قیمت آخر غریب مریضوں کو کیوں چکانا پڑتی۔

    دستاویزات کے مطابق، شہریوں سے 9 ارب روپے وصولی کی مجوزہ تبدیلیوں کیلئے وزیراعلیٰ یا کابینہ کی باقاعدہ منظوری درکار تھی۔

    ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کی سیاسی سرگرمیوں میں مصروفیت کے باعث سہیل آفریدی مجوزہ سمری پر دستخط نہ کرسکے.

    11 اکتوبر کو گورنرراج کے نفاذ کے بعد صحت کارڈ پلس میں مجوزہ تبدیلیاں نافذ نہ ہوئیں، لیکن پی ٹی آئی نے علاج بندش کے معاملے کو سیاسی رنگ دیا۔

    گورنر راج کے بعد علاج بندش کا شور مچانے والی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم کا صحت کارڈ پلس میں مجوزہ کٹوتیوں نے پردہ چاک کر دیا ہے۔

    خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا خبریں سرکاری ہسپتال سہیل آفریدی صحت کا شعبہ صحت کارڈ پالیسی صحت کارڈ پلس صحت کی سہولیات گورنر راج مریضوں کے اخراجات نجی ہسپتال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کو ہراکر سری لنکا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اکتوبر 27, 2026

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026
    تجارت

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کو ہراکر سری لنکا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اکتوبر 27, 2026
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

    اکتوبر 27, 2026
    تجارت

    پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کو ہراکر سری لنکا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اکتوبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.