Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری
    خاص خبریں اگست 29, 2024

    سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اگست 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Arrest warrant issued for former Chief Minister Gilgit-Baltistan Khalid Khurshid
    Arrest warrant issued for former Chief Minister Gilgit-Baltistan Khalid Khurshid
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جعلی ڈگری کیس میں پیش نہ ہونے  پر گلگت کی عدالت نے کے سابق وزیراعلیٰ  گلگت بلتستان خالد خورشید کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے۔

    بدھ  کے روز  سینئر سول جج /جوڈیشل مجسٹریٹ گلگت ہدایت علی نے کیس کی سماعت کی،اس موقع پر خالد خورشید  عدالت میں پیش نہیں ہوئے ،جس  پر عدالت نے گرفتاری کا حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ خالد خورشید کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ۔

    عدالت کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خالد خورشید کو قانونی تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی پر ضمانت دی گئی تھی لیکن  ملزم قانون کی پاسداری کرنے میں ناکام رہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں سات بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
    Next Article صدر مملکت آج قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گے
    Ume Roman

    Related Posts

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.