Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

    اگست 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کردیا۔

    پری میڈیکل گروپ کی پہلی تین پوزیشن عروبہ آصف 1065 نمبرکےساتھ پہلی ،تحریم عمران 1054نمبرکےساتھ دوسری پوزیشن پر ہیں،جبکہ پری میڈیکل میں تیسری پوزیشن عافیہ واجد نے 1053نمبر لےکر حاصل کی،سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن لینے والی حوریا مبشرنے1036 نمبرحاصل کیے،عیشا صدیق نے 1025 نمبرحاصل کرکے دوسری پوزیشن لی،تیسری پوزیشن امن اجمل نے1023 نمبرلے کرحاصل کی ـجبکہ انجینئرنگ گروپ میں ہدیٰ علی نے 1045نمبرلےکرپہلی پوزیشن حاصل کی، اور سیکنڈ پوزیشن عبداللہ جواد نے 1043 نمبر لے کرحاصل کی ـ کامرس گروپ میں لائبہ نوراسلام اورآویز فہیم نے 971نمبر لے کر پہلی پوزیشنزحاصل کی،عامرہ محمد نے 966 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

    annual exams Federal Intermediate انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات فیڈرل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے گلگت اور سکردو ائیر پورٹس کے حوالے سے کیا ہدایات جاری کی ہیں؟
    Next Article ایبٹ آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں

    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.