Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزیدآبدوزاور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم
    بین الاقوامی اگست 12, 2024

    امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزیدآبدوزاور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم

    اگست 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US order to deploy more submarines and ships in the Middle East
    US order to deploy more submarines and ships in the Middle East
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث مزید  آبدوز اور  جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔آآ

    عالمی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے مطابق  تعینات کی جانے والی آبدوز ایٹمی آبدوز ہے ۔ امریکہ نے یہ اقدام ایسے موقع پہ  اٹھایا جب خود امریکہ اور اس کے اتحادی اسرائیل اور حماس پر جنگ بندی کے لیے زور ڈال رہے ہیں۔

    امریکی فوج  کے مطابق ایٹمی آبدوز یو ایس ایس جارجیا جولائی  کے مہینے میں بحیرہ روم میں پہلے سے ہی موجود ہے ،امریکی فوج نے اس اقدام کو غیر معمولی اقدام  قرار دیا۔

    امریکی وزیر دفاع کی اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رابطے کے فوری  بعد پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ ’دفاعی سرببراہ نے ابراہم لنکن سٹرائیک گروپ کو  فوری تعیناتی کا حکم دیا ہے۔

    امریکی فوج پہلے واضح کر چکی تھی کہ  وہ مڈل ایسٹ میں   لڑاکا طیارے اور  جنگی بحری جہاز تعینات کرے گی کیونکہ امریکہ اسرائیل کی دفاع کرے گا

    امریکہ 7 اکتوبر کے بعد سے ابھی تک دو طیارہ بردار بحری جہاز روانہ کر چکا ہے۔

    یاد  رہے کہ حماس  سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللّٰہ کے  کمانڈر فواد شکر  پر حملوں کے بعد تہران  نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

    America Middle East امریکہ مشرقی وسطی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب جانے والی پرواز سے 11 بھکاریوں کو اتار دیا گیا
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.