Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزیدآبدوزاور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم
    بین الاقوامی اگست 12, 2024

    امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزیدآبدوزاور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم

    اگست 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US order to deploy more submarines and ships in the Middle East
    US order to deploy more submarines and ships in the Middle East
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث مزید  آبدوز اور  جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔آآ

    عالمی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے مطابق  تعینات کی جانے والی آبدوز ایٹمی آبدوز ہے ۔ امریکہ نے یہ اقدام ایسے موقع پہ  اٹھایا جب خود امریکہ اور اس کے اتحادی اسرائیل اور حماس پر جنگ بندی کے لیے زور ڈال رہے ہیں۔

    امریکی فوج  کے مطابق ایٹمی آبدوز یو ایس ایس جارجیا جولائی  کے مہینے میں بحیرہ روم میں پہلے سے ہی موجود ہے ،امریکی فوج نے اس اقدام کو غیر معمولی اقدام  قرار دیا۔

    امریکی وزیر دفاع کی اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رابطے کے فوری  بعد پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ ’دفاعی سرببراہ نے ابراہم لنکن سٹرائیک گروپ کو  فوری تعیناتی کا حکم دیا ہے۔

    امریکی فوج پہلے واضح کر چکی تھی کہ  وہ مڈل ایسٹ میں   لڑاکا طیارے اور  جنگی بحری جہاز تعینات کرے گی کیونکہ امریکہ اسرائیل کی دفاع کرے گا

    امریکہ 7 اکتوبر کے بعد سے ابھی تک دو طیارہ بردار بحری جہاز روانہ کر چکا ہے۔

    یاد  رہے کہ حماس  سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللّٰہ کے  کمانڈر فواد شکر  پر حملوں کے بعد تہران  نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

    America Middle East امریکہ مشرقی وسطی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب جانے والی پرواز سے 11 بھکاریوں کو اتار دیا گیا
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.