Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟
    خاص خبریں اگست 8, 2024

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How many solar panels are required to run a 1.5 ton or 1 ton AC?
    How many solar panels are required to run a 1.5 ton or 1 ton AC?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گرمیوں میں اے سی زیادہ چلانے پر   زیادہ  بل آنے کا خدشہ ہوتا ہے، لیکن سولر پینلز کے استعمال سے آپ کافی حد تک بجلی کے بلوں میں بچت کر سکتے ہیں ۔

    شدید گرمی کے باعث  ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے  گھر میں  اے سی کا استعمال کریں، لہٰذا تھوڑی سی سوجھ بوجھ کے ساتھ آپ سولر انرجی سسٹم  کے ذریعے  ذائد بلوں سے جان چھڑا کر  اپنے پیسوں کی بچت بھی کرسکتے ہیں۔

    پاکستان میں  لوگ زیادہ تر 1.5ٹن اور 1 ٹن کے اے سی استعمال کرتے ہیں، تاہم بجلی کی قیمتوں کے باعث لوگ اس کے صحیح طریقے کار سے نا واقف  ہے جس کی وجہ سے لوگ اے سی سے   ٹھیک طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔

    سولر سسٹم کے ذریعے اے سی لگانے کے لیے آپ کو سولر پینلز، اس کا اسٹریکچر، انورٹر  اور تار سمیت کچھ چھوٹی موٹی اشیا خریدنا ہوں گی۔

    1.5 ٹن اور 1 ٹن اے سی  کے لیے کتنی پلیٹس چاہیے وہ درج ذیل ہیں۔

    1.5 ٹن کا اے سی تقریبا 1.5 سے 2.0 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی لیتا ہے، مقامی مارکیٹ سے سولر پینل مختلف واٹس مل جاتے ہیں۔

    اگر آپ 500 واٹ کے پینل خرید رہے ہیں ،  تو آپ کو پاکستان میں 1.5 ٹن اے سی چلانے کے لیے 6سے 7 پلیٹس کی ضرورت ہوگی، اگر آپ نے 585 واٹ کے سولر لیے ہیں تو پھر آپ 5 سے 6 سولر کے ساتھ 1.5 ٹن اے سی چلا سکتے ہیں۔

    اور اگر آپ 1 ٹن اے سی استعمال کرتے ہیں تو آپ کو 3 سے 4 سولر  پینل پلیٹس خریدنا ہوں گی۔

    AC Solar panels اے سی سولر پینلز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی کوہ پیما سلطانہ نسب اور سرباز خان نے کے ٹو کو سر کر لیا
    Next Article دھرنا آج سے بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا: امیر جماعت اسلامی
    Ume Roman

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    "پانڈا بانڈ” کا اعزاز: مالیاتی استحکام اور عالمی اعتماد کا مظہر، سینیٹر محمد اورنگزیب

    ستمبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.