Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد:جی 7 سیکٹر سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں» تحریک آزادئ کشمیر کے کمانڈر برہان مظفر وانی کا آج آٹھواں یوم شہادت منایا جارہا ہے
    خاص خبریں جولائی 8, 2024

     تحریک آزادئ کشمیر کے کمانڈر برہان مظفر وانی کا آج آٹھواں یوم شہادت منایا جارہا ہے

    جولائی 8, 2024Updated:جولائی 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The 8th martyrdom day of Tehreek Azadi Kashmir Commander Burhan Muzaffar Wani is being celebrated today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحریک آزادئ کشمیر کے عظیم کمانڈر برہان مظفر وانی کا آج آٹھواں یوم شہادت منایا جارہا ہے ۔

    سیز فائر لائن کے دونوں اطراف کشمیری عوام عظیم راہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ” یوم مزاحمت ” کے طور پر منا رہے ہیں ۔  برہان مظفر وانی 8 جولائی 2016 کو کوکرناگ علاقے میں بھارتی فوجیوں کیخلاف دادِ شجاعت دیتے ہوئے شہید ہوئے تھے ۔

    برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام آزاد کشمیر  بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔  پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام دارالحکومت کے ختم نبوت چوک چھتر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا. 313 کشمیری نوجوانوں کے ایک منظم دستے نے برہان وانی اور شہدائے جموں کشمیر کو سلامی پیش کی ۔

    کشمیری نوجوانوں نے قومی ترانوں پر پاکستان اور آزاد جموں کشمیر کے پرچموں کو بھی سلامی پیش کی.  کشمیری نوجوانوں کے منظم دستے نے بھارت کے زیرِ قبضہ جموں کشمیر کی آزادی کے لیئے مزاحمت کا حلف بھی لیا۔ کشمیری نوجوانوں نے آزادی کشمیر کے لیئے پُرجوش نعرے بلند کیئے ۔

    ” بھارت سے لیں گے آزادی”  "ہے حق ہمارا آزادی” ” کشمیری مزاحمت زندہ باد زندہ باد ”   "جس کشمیر کو خون سے سینچا وہ کشمیر ہمارا ہے ”  "یہ جنگ ہے جنگ آزادی "۔ ” برہان تیرے خون سے انقلاب آئے گا ” جیسے لگا رہے تھے۔  کشمیر نوجوانوں نے ” پاکستان سے رشتہ کیا لا الہ الااللہ ”  کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔

    اسکے علاوہ پاسبان حریت کے زیرِ اہتمام مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے عزم کیلئے نوجوانوں کے درمیان ” دوڑو آزادی کیلئے” دوڑ کے  مقابلے کا انعقاد بھی کیا گیا۔  "دوڑو آزادی کیلئے” مقابلے میں 313 کشمیری نوجوانوں نے حصہ لیا۔  نوجوانوں نے یادگار شہداء چھتر سے برہان وانی شہید چوک تک دوڑ لگائی ۔

    برہان وانی شہید کشمیری مزاحمتی تحریک کا استعارہ تھے ۔ عزیر احمد غزالی چیئرمین پاسبان حریت نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سامراج کیخلاف برہان وانی شہیدکی مزاحمت تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔  برہان وانی شہید نے سوشل میڈیا کے زریعے بھارتی جنگی جرائم دنیا کے سامنے بے نقاب کیئے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ  برہان وانی شہید نے کشمیری نوجوانوں کو بھارتی استعماری قبضے کیخلاف مزاحمت کا راستہ دکھایا۔ آج کشمیری نوجوانوں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف مزاحمت کا عہد کرتے ہیں ۔ عزیر احمد غزالی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر پولیس نے مزید تین فرار قیدیوں کو گرفتار کر لیا
    Next Article حسن ابدال میں دو کم سن بہنیں برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد:جی 7 سیکٹر سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد:جی 7 سیکٹر سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.