Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ فوجی ایوارڈ ”پیٹریاٹک وار میڈل برائے خدمات برائے فوجی تعاون“ سے نواز دیا گیا

    اگست 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل» پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بار ش سے متاثر ہونے کا امکان
    کھیل مئی 28, 2024

     پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بار ش سے متاثر ہونے کا امکان

    مئی 28, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Part of the third match between Pakistan and England was influenced by the bar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان آج کارڈف کے صوفیہ گارڈنز میں چار میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا جس میں متوقع کھیل سے پہلے بارش کی توقع ہے۔

    میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10:30 بجے شروع ہونا ہے۔ انگلینڈ کو فی الحال سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، اس نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی 23 رنز سے جیتا ہے۔ سیریز کا آخری میچ جمعرات کو اوول میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ انگلش کپتان جوز بٹلر بیٹے کی پیدائش کی وجہ سے تیسرے ٹی 20 کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے، ذرائع کے مطابق تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم ایک سے 2 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اترے گی لیکن اس کا فیصلہ ٹاس سے پہلے پچ اور کنڈینشز کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

    انگلینڈ کے شہر کارڈف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ باولر حارث رؤف نے کہا کہ کوشش ہوگی ورلڈکپ جیت کر عوام کو خوشیاں دیں، جب میچ ہارتے ہیں تو دکھ تو ہوتا ہے،حہماری ٹیم کافی پُراعتماد ہے، کسی بھی وقت ہم مخالف ٹیم کو شکست دینے کی قابلیت رکھتے ہیں، جب آپ غلطیاں کرتے ہیں تو کوشش کرتے ہیں کہ اگلے میچ میں وہ غلطیاں نہ کریں، اگلے میچز میں کوشش ہوگی کہ اچھا کھیل کر کم بیک کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
    Next Article ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

    اگست 12, 2025

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    اگست 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ فوجی ایوارڈ ”پیٹریاٹک وار میڈل برائے خدمات برائے فوجی تعاون“ سے نواز دیا گیا

    اگست 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ فوجی ایوارڈ ”پیٹریاٹک وار میڈل برائے خدمات برائے فوجی تعاون“ سے نواز دیا گیا

    اگست 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.