Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم

    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم
    خاص خبریں مارچ 27, 2024

    عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم

    مارچ 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Order to remove Usman Dar's name from PNIL
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے اور عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے کی اجازت دے دی۔ جب کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں سات روز کی حفاظتی ضمانت بھی منظور ہوگئی۔

    عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء کی درخواست منظور کی جس کے بعد عثمان ڈار کو عمرے کی ادائیگی کیلئے جانےکی اجازت مل گئی۔اس کے علاوہ لاہور ہائیکورٹ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عثمان ڈار کو سات روز کی حفاظتی ضمانت بھی فراہم کر دی۔جسٹس شہرام سرورچوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عثمان ڈار کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیفا ورلڈ کپ : اردن کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست
    Next Article سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ پر آنے والے مسافروں کو انتباہ جاری کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم

    اگست 22, 2025

    غذر میں تباہ کن سیلاب، تالی داس گاؤں مکمل مٹ گیا

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    غذر میں تباہ کن سیلاب، تالی داس گاؤں مکمل مٹ گیا

    اگست 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم

    اگست 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.