Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

    اگست 21, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

    اگست 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم فل، اسپل وے ساتویں روز بھی کھلے، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    اگست 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»روسی صدر نے ماسکو میں کنسرٹ حملے کا ذمہ دار مسلمان انتہا پسندوں کو قرار دے دیا
    بین الاقوامی مارچ 26, 2024

    روسی صدر نے ماسکو میں کنسرٹ حملے کا ذمہ دار مسلمان انتہا پسندوں کو قرار دے دیا

    مارچ 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    روسی صدر نے ماسکو میں کنسرٹ حملے کا ذمہ دار مسلمان انتہا پسندوں کو قرار دے دیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    روسی صدر نے ماسکو میں کنسرٹ حملے کا ذمہ دار مسلمان انتہا پسندوں کو قرار دے دیا۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک یبان میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کے ذمے دار مسلمان انتہا پسند ہیں۔روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ یہ پتا لگانا ابھی باقی ہے کہ حملے کا حکم کس نے دیا تاہم یہ بات واضح ہے کہ اس قتل عام میں یوکرین کا کردار ہے۔ مسلمان انتہاپسندوں نے اس نظریے کے تحت یہ حملہ کیا جس کے زیر اثر مسلم دنیا نے صدیوں تک جنگیں لڑیں۔صدر پوٹن نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حملے سے کس کو فائدہ پہنچا۔ اس ہولناک حملے کا مقصد عوام میں خوف اور افراتفری پھیلانا اور یوکرین کے عوام کو یہ دکھانا تھا کہ یوکرین کی حکومت سب کچھ نہیں ہاری ہے۔یار رہے کہ کچھ دن قبل ماسکو میں کنسرٹ کے دوران حملے میں 139افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے ٹو ٹی وی کی افطار ٹرانسمشن "رمضان شادمان” ناظرین پر دیرپا تاثر چھوڑنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
    Next Article ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ میں قومی ٹیم پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئی
    Ume Roman

    Related Posts

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

    اگست 21, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

    اگست 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم فل، اسپل وے ساتویں روز بھی کھلے، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    اگست 21, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

    اگست 21, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

    اگست 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم فل، اسپل وے ساتویں روز بھی کھلے، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    اگست 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.