Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    بین الاقوامی

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»سحری اور افطاری میرے شوہر بناتے ہیں: صرحا اصغر
    شوبز مارچ 21, 2024

    سحری اور افطاری میرے شوہر بناتے ہیں: صرحا اصغر

    مارچ 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sehri and Iftari make my husband: Srhaasgr Asghar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شوبز انڈسٹری کی معروف  اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے ہیں اور وہ صرف چکھنے کا کام ہی کرتی ہیں۔

     اداکارہ نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی میں شادی کے بعد آنے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے بات کی، اداکارہ نے اپنے شوہر کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ شادی سے قبل میں اپنی بہن کے ہمراہ سحری اور افطاری بنایا کرتی تھی لیکن اب شادی کے بعد یہ تمام ذمہ داری میرے شوہر نے لے لی ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ شوٹنگ کے شیڈول کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہیں، تو صرحا نے جواب دیا کہ ان کے شوہر یہ سب محبت میں کرتے ہیں اور رمضان ان کے لیے ایک تہوار کی طرح ہے۔

    اداکارہ نے کہا کہ میرے سسرال والے یہاں نہیں رہتے، ان میں سے زیادہ تر بیرون ملک مقیم ہیں اور میری ساس بھی سفر کرتی رہتی ہیں، اس لیے گھر میں صرف ہم دونوں ہی ہوتے ہیں۔ صرحا نے کہا کہ میرے شوہر کو کھانے کا کافی شوق ہے اسی لیے وہ چاہتے ہیں کہ دسترخوان وسیع ہو، میں انہیں کہتی ہوں کہ جو کھانا چاہیں خود پکا لیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوم پاکستان میں صرف دو دن باقی, 23مارچ کی پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری
    Next Article راولپنڈی میں 21 اور 22 مارچ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
    Ume Roman

    Related Posts

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    بین الاقوامی

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    بین الاقوامی

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.