Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار
    بین الاقوامی مارچ 2, 2024

    ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار

    مارچ 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The wildfires in Texas are the second largest in history
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو ریاستی تاریخ کی سب سے بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے۔

    خبرایجنسی کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس نے اب چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق  آگ کے سبب ساڑھے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ جل کرخاکستر ہوگیا ہے، فائرفائٹرز کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ  آگ کے سبب ایک بزرگ خاتون کے ہلاک ہونے کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ آگ کے سبب گورنرٹیکساس نےگزشتہ روز 60 کاؤنٹیز کو آفت زدہ قرار دے دیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ ریاستی تاریخ میں ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی آگ 2006 کے ایسٹ امریلو کمپلیکس کی آگ تھی جس نے تقریباً 1400 مربع میل اراضی کو جلا دیا تھا اور اس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

    ٹیکساس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستقبل کے سائنسی معجزوں کی ایک جھلک
    Next Article وزارت عظمیٰ کے انتخاب کیلئے شہباز شریف نے کاغذات جمع کرا دیے
    Ume Roman

    Related Posts

    آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کیلئے ایران کا امریکا کو 6 نکاتی مطالبہ

    اگست 9, 2026

    پاکستان اور سویڈن کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی اور ہنرمندی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    اگست 8, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: اسلامی ممالک کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے معاہدے کا خیرمقدم

    اگست 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی

    اگست 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) کے…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.