Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
    شوبز فروری 7, 2024

    اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے

    فروری 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Actor Asad Siddiqui's father passed away
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی اداکار اسد صدیقی کے والد کے انتقال کرگئے، انہوں نے یہ افسوس ناک خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے والد کے نام جذباتی پیغام جاری کیا ہے

    اداکار نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع اپنے انسٹاگرام پر دی، انہوں نے اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ ‘گزشتہ رات میں نے اپنا سایہ، اپنی طاقت اور اپنا سب کچھ کھو دیا

    اسد نے انسٹاگرام پر اسٹوری پر لکھا کہ گزشتہ رات میں نے اپنی چھت، طاقت، ہمت اور ہر وہ چیز جو میری تھی کھودی، میں نے اس خاندان کی سب سے مضبوط شخصیت، خاندان کے ستون، اپنے ابّو کو کھو دیا

    اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے

    اسد صدیقی نے لکھا کہ ’ یہ بات گہرے صدمے اور غم میں ڈوبے ہوئے دل کے ساتھ بتا رہا ہوں کہ میرے پیارے والد دنیائے فانی سے کوچ کر گئے ہیں، ان کی دنیا سے رخصتی ہماری زندگیوں میں کبھی نہ پُر ہونے والی خلا چھوڑ گئی ہے.

    انہوں نے مداحوں سے اس مشکل وقت میں مرحوم والد اور اہل خانہ کے لیے دعاؤں کی درخواست کی

    Actor Asad Siddiqui father passed away اداکار اسد صدیقی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں،724 کلوگرام منشیات برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    *کےٹو” کی ڈھیڈی ھزارہ کے چپے چپے گھر گھر اور حجروں میں مقبول۔ سواتی ماما کی عوامی شاعری۔۔۔

    ستمبر 28, 2025

    پنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا

    ستمبر 17, 2025

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.