Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»24گھنٹوں میں بمباری سے مزید 113فلسطینی شہید ہوگئے۔
    بین الاقوامی فروری 6, 2024

    24گھنٹوں میں بمباری سے مزید 113فلسطینی شہید ہوگئے۔

    فروری 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Another 113 Palestinians were martyred by the bombing in 24 hours.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صیہونی فورسز فلسطینیوں کی نسل کشی سے باز نہ آئی ۔غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت آج بھی جاری ۔24گھنٹوں میں بمباری سے مزید 113فلسطینی شہید ہوگئے

    صیہونی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے فلسطینیوں پر حملہ کردیا جبکہ فلسطینیوں کے لیے غذائی امداد لے جانے والی اقوام متحدہ کی عالمی امدادی ایجنسی کے ٹرک پر بھی فائرنگ کی گئی۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 27ہزار 480تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ 66ہزار 800افراد زخمی ہوچکے ہیں۔اسرائیلی فوج نے 2ہفتوں سے العمل ہسپتال کا مکمل محاصرہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔اڑتیس ہزار سے زائد عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہیں۔غذائی اور پانی بحران کے بعد موسمی بیماریوں نے بھی سر اٹھالیا ہے۔

    bombing Palestinians بمباری فلسطین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوشل میڈیا پر انٹرنیٹ سروس بندکرنے کے حوالے سے پروپیگنڈا جاری
    Next Article ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    باہمی تعاون

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ…

    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    اگست 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.