Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»ژالے سرحدی: سوشل میڈیا لوگوں کی شادیوں میں رکاوٹ کا باعث
    شوبز جنوری 31, 2024

    ژالے سرحدی: سوشل میڈیا لوگوں کی شادیوں میں رکاوٹ کا باعث

    جنوری 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Zhalay Sarhadhi Social media is causing disruption in people's marriages
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا آج کل لوگوں کی شادیوں میں بڑی رکاوٹ کا سبب بن رہا ہے  کیونکہ اب لوگ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں۔

    حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں  بطور مہمان شرکت کی جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ سوشل میڈیا پر بہت خوش نظر آتی ہیں تو کیا اصل زندگی میں بھی اتنی ہی خوش رہتی ہیں؟

    اداکارہ نے جواب دیا کہ  خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں اس لیے میں اپنے خوشگوار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہوں، زندگی میں اتار چڑھاؤ  آتے رہتے ہیں لیکن جب میں اداس یا پریشان ہوتی ہوں تو ایسے لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرتی دوران گفتگو شادیوں اور تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میرے شوہر کہتے ہیں کہ آج کل شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سے نہیں ہو رہیں۔

    ژالے نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ آج کل سوشل میڈیا پر خواتین کی اتنی تعریفیں کی جاتی ہیں کہ وہ خود کو بہت اعلیٰ اور خوبصورت سمجھتی ہیں اس لیے وہ آنے والے ہر رشتے کو یہ سوچ کر مسترد کردیتی ہیں کہ ان کے پاس بہت آپشنز ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی شادیاں نہیں ہو رہیں یا ان میں تاخیر ہو رہی ہے۔

    واضح رہے کہ ژالے سرحدی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2003 کے اختتام اور 2004 کے آغاز میں’لو میریج ‘ نامی ڈرامے سے کیا تھا اور کئی سال تک ٹی وی پر کام کرتی رہیں

    disruption marriages social media zhalay Sarhadhi رکاوٹ ژالے سرحدی سوشل میڈیا شادیوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی جاری
    Next Article توشہ خانہ کیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14, 14سال قید بامشقت کی سزا دی
    Ume Roman

    Related Posts

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026

    کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.