واشنگٹن : پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کرنےکے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ـ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا گیا۔ شاہ زیب یہودیوں کے سخت مخالف ہے،شاہ زیب نے مبینہ طورپر ایک خفیہ ایجنٹ کوبتایا  کہ وہ اس لیے نیویارک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے کہ وہاں یہودی کثیر تعداد میں ہیں ،اور وہ یہودیوں کا نام و نشان اس…

Kay2 TV Live Streaming

15 ستمبر سے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں  تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی سپیڈڈیزل کے نرخوں میں 5 ڈالر فی بیرل کی کمی ائی ہے، اس وجہ سے  پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10 سے 11 روپے فی لیٹر کمی…