Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیس ہیڈکوارٹرز گلگت میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    لوئر کوہستان: تریس چوکی کے قریب موٹر کار گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

    فروری 6, 2026
    تعلیم

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ-
    سائنس و ٹیکنالوجی مارچ 10, 2022

    انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ-

    انسٹا گرام میں 2 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
    مارچ 10, 2022Updated:دسمبر 15, 20232 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ-
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے ان نئے فیچرز کا اعلان کیا گیا۔

    ان میں سے ایک فیچر بیک ڈراپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔

    اس فیچر سے صارفین کے لیے اسٹوریز کے بیک گراؤنڈ کو اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بدلنا ممکن ہوگا۔

    جب آپ انسٹاگرام اسٹوری میں فوٹو یا دیگر مواد کو اپ لوڈ کریں گے تو اسکرین پر اوپر بیک ڈراپ کا آئیکون نظر آئے گا۔

    اس آئیکون پر کلک کرنے کے بعد تصویر کے پیچھے کا بیک گراؤنڈ غائب ہو جائے گا اور ٹیکسٹ باکس میں آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ کس قسم کا بیک گراؤنڈ چاہتے ہیں۔

    اس کے بعد آپ جو بھی ہدایات دیں گے، اے آئی ٹول اس کے مطابق بیک گراؤنڈ بنا دے گا۔

    دوسرا فیچر انسٹاگرام اسٹیٹس سے متعلق ہے۔

    انسٹاگرام میں اسٹیٹس فیچر ایک سال قبل متعارف کرایا گیا تھا جس میں اب تک ٹیکسٹ یا ایموجیز کو پوسٹ کیا جا سکتا تھا۔

    مگر اب صارفین 2 سیکنڈ کی ویڈیو کو بھی انسٹاگرام اسٹیٹس میں شیئر کر سکیں گے جو 24 گھنٹوں بعد غائب ہو جائے گی۔

    یہ ویڈیو بار بار پلے ہوتی جائے گی اور آپ کے دوستوں کے ان باکس میں پروفائل فوٹو کی جگہ نظر آئے گی۔

    آپ کے دوست اس اسٹیٹس پر کلک کرکے اسٹیکر، فوٹو، ٹیکسٹ یا GIF کے ذریعے ریپلائی کر سکیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر –
    Next Article ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس: "ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟”, جسٹس منصور
    admin
    • Website

    Related Posts

    پاکستان 2026 کیلئے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب

    فروری 6, 2026

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026

    مصری دارالافتاء نے قرآن حکیم کی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کا استعمال شرعاً ممنوع قرار دیدیا

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پولیس ہیڈکوارٹرز گلگت میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    لوئر کوہستان: تریس چوکی کے قریب موٹر کار گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

    فروری 6, 2026
    تعلیم

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 2026
    قومی خبریں

    قومی اسمبلی میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور

    فروری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیس ہیڈکوارٹرز گلگت میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    لوئر کوہستان: تریس چوکی کے قریب موٹر کار گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

    فروری 6, 2026
    تعلیم

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.