Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»سہ فریقی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا
    کھیل نومبر 20, 2025

    سہ فریقی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا

    نومبر 20, 2025Updated:نومبر 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Zimbabwe beat Sri Lanka by 67 runs in the second match of the tri-series T20I
    زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 162 رنز بنائے، جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا،  زمبابوے کے 163 رنز ہدف کے جواب میں لنکن پوری ٹیم صرف 95 رنز پر ڈھیرہو گئی، زمبابوے کی جانب سے براڈ ایونز نے 3 اور رچرڈ نیگراوا نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    زمبابوے کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے، برائن بینیٹ 49 اور کپتان سکندر رضا 47 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹرز رہے، سری لنکا کی جانب سے ھسا رنگا نے 3 اور ایشان ملنگا نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ اوورز میں صرف 95 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور میچ 67 رنز سے زمبابوے نے اپنے نام کرلیا ۔

    سری لنکا کی جانب سے دوسان شناکا نے سب سے زیادہ 34 اور راجا پاکسا نے 11 رنز بنائے، زمبابوے کی جانب سے براڈ ایونز نے 4 اوورز میں 9 رنز دے کر 3 جبکہ رچرڈ نیگراوا نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کو شاندار 47 رنز اور ایک اہم وکٹ لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحویلیاں جلسے میں سرکاری ملازمین کو کھلے عام سنگین دھمکیاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل الیکشن کمیشن طلب
    Next Article بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر ایک اور سبکی کا سامنا، دبئی ایئر شو میں جنگی جہاز تباہ، پائلٹ کا سامنا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویمنز ایشیا کپ، میچ میں بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.