Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوست ملک کے حوالے سے بشریٰ بی بی کا بیان مکمل طور پر جھوٹا ہے، جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ
    خاص خبریں نومبر 22, 2024

    دوست ملک کے حوالے سے بشریٰ بی بی کا بیان مکمل طور پر جھوٹا ہے، جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ

    نومبر 22, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What Bushra Bibi said is a complete lie.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دوست ملک کے حوالے سے بشریٰ بی بی کا بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، میں خانہ کعبہ جا کر یہ بات کرنے کو تیار ہوں کہ جو بشریٰ بی بی کی جانب سے بات کی گئی وہ بالکل جھوٹ ہے، دورے کے بعد ان کے پاس کوئی کالز نہیں آئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کر دی ۔

    انہوں نے کہا کہ جو ننگے پاوں مدینہ جانے والی بات کی گئی اس کے بعد ان کو تحائف ملے۔ ہار اور گھڑیاں ملیں۔ بلکہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی بھی مدینہ میں ہوئی تھی۔

    بشریٰ بی بی کے دورے پر ان کیلئے خانہ کعبہ اور روضہ رسول کا دروازہ کھولا گیا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے فکر اور تشویش ہے۔ ریٹائرڈ فوجی کے پاس اپنا کوئی دفاع نہیں ہوتا۔ سویلین تو کسی بھی حوالے سے بات کر لیتے ہیں، لگتا ہے بشریٰ بی بی نے لوگوں کو اکٹھا کرنے کیلئے شریعت کی باتیں شروع کردی ہیں۔جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کامزید کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ان کے تعلقات کبھی بھی خراب نہیں ہوئے۔

    بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھاکہ جنرل باجوہ کو کہا گیا کہ یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں۔ باجوہ کو کہا گیاتھا ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے کر آئے۔اپنے ویڈیو پیغام میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ تب سے ہمارے خلاف گند ڈالنا شروع کر دیا گیاتھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتھانہ آئی نائن مقدمہ میں علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
    Next Article بنوں اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگردہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.