Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری
    خاص خبریں جولائی 26, 2026

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026Updated:جولائی 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Weekly report on civic services at the Islamabad Citizen Facilitation Center released
    سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر آنے والے شہریوں کو ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلعی انتظامیہ کے سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کا سلسلہ جاری ہے ، اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی، ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر آنے والے شہریوں کو ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔

    اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کے مطابق سٹیٹ آف دی آرٹ بلڈنگ کو شہریوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 604 انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجراء کیا گیا ۔

    ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ 204 کریکٹر سرٹیفکیٹس، 859 ڈومیسائل جاری کیے گئے، ایک ہفتے کے دوران 149 برتھ سرٹیفکیٹس، 207 ایم آر سی اور ڈی آر سیز کا اجراء کیا گیا ۔

    ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہے کہ  ایک ہفتے کے دوران 47 شورٹی بانڈز اور ڈاکیومنٹس اٹیسٹیشن کے 156 کیسز آئے، سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر آنے والے شہریوں کو ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔

    ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا مزید کہنا تھا کہ  سروسز میں مزید بہتری کے لیے سیٹیزن کمپلینٹ باکس پر روزانہ کی بنیاد پر عمل درآمد کیا جاتا ہے ۔

    دوسری جانب ترجمان نے بتایا کہ شہریوں کے لیے ائیر کنڈیشنڈ اور وی وی آئی پی ماحول ضلعی انتظامیہ کی عوام دوست پالیسز کا مظہر ہے، سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر کی کارکردگی کے حوالے سے رئیل ٹائم اعدادوشمار کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری
    Next Article تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.