Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انڈونیشیا میں انتخابات کے لیئے ووٹنگ شروع
    بین الاقوامی فروری 14, 2024

    انڈونیشیا میں انتخابات کے لیئے ووٹنگ شروع

    فروری 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Voting begins for elections in Indonesia
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آج دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں انتخابات شروع ہوگئے ہیں،کاؤنٹنگ کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے

    اعلامیہ کے مطابق آج صبح 7 بجے سے دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں پارلیمانی،صدراتی اور بلدیات انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوا تھا۔ مقامی وقت کے مطابق 6 گھنٹے جاری رہنے کے بعد دوپہر ایک بجے پولنگ ختم ہو گئی تھی، اپنا حقِ رائے دہی 20 کروڑ 40 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹر نے استعمال کیا ہے،8 لاکھ پولنگ اسٹیشنز جن کے لیے  قائم کیے گئے ہیں، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔نئے صدر اور پارلیمان کا ووٹر  انتخاب کر رہے ہیں،3 صدراتی امیدوار انتخابات میں میدان میں ہیں، انتخابی سروے کے مطابق 72 سالہ سابق فوجی جرنل پرابوو سوبیانتو کی جیت کے قوی امکانات ہیں۔

    ایک دن میں 17 ہزار جزائر پر مشتمل 27 کروڑ آبادی والے ملک انڈونیشیا میں انتخابات کا عمل مکمل ہوگا،  آبادی کی اکثریت انڈونیشیا میں نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ صبح کے وقت موسلا دھار بارش اور سیلاب نے کچھ مسائل پیدا کیے تھے، خاص طور پر جکارتہ اور جاوا میں، لیکن جوش و خروش ووٹروں کا کم نہیں ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ انتخابات 2019 میں ٹرن آؤٹ 81 فی صد تھا.

    elections Indonesia Voting انتخابات انڈونیشیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ڈی ایم رہنماؤں کا حکومت بنانے کے لیے اتحاد
    Next Article انتخابات کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،عمران خان
    Ume Roman

    Related Posts

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025

    پاکستان اور افغانستان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.