Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید
    بین الاقوامی اپریل 23, 2026

    افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید

    اپریل 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US lawmakers criticize proposal to move Afghan refugees from Qatar to Congo
    افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے ایک امریکی فاؤنڈیشن کے عہدیداروں کے مطابق قطر میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو کانگو منتقل ہونے یا اپنے ملک واپس جانے کی ہدایت دی گئی ہے، جس پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

    امریکی سینیٹر اینڈی کم نے حکومت کے اس فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ظالمانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات نہ صرف غیر انسانی ہیں بلکہ امریکہ کے وعدوں کے بھی خلاف ہیں۔

    دوسری جانب امریکی کانگریس کے رکن آمی بیرا  نے بھی افغان مہاجرین کو قطر سے کانگو منتقل کرنے کے منصوبے کو “بڑی غداری” قرار دیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ افغان پناہ گزینوں سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں اور انہیں غیر یقینی صورتحال میں نہ دھکیلا جائے۔

    عالمی تنظیموں نے بھی اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر افغان پناہ گزین کانگو منتقلی سے انکار کرتے ہیں تو یہ امریکہ کے لیے ایک بہانہ بن سکتا ہے کہ وہ بعد میں انہیں افغانستان واپس بھیج دے، جہاں ان کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق اس فیصلے کے انسانی اور سیاسی اثرات نہایت سنگین ہو سکتے ہیں، اور اس سے عالمی سطح پر مہاجرین کے حقوق کے حوالے سے نئی بحث چھڑنے کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امريکہ امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
    Next Article مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی بلند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    بھارت

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.