Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب
    خاص خبریں دسمبر 10, 2025

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ulema should play their role to end sectarianism, Prime Minister Shehbaz Sharif addresses Ulema Convention
    معرکہ حق میں علما اور قوم کی دعاؤں سے پاکستان کو اہم کامیابی ملی، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کے لیے علما اپنا کردار ادا کریں،  پاکستان کو معاشی ترقی کی طرف لے جانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں مگر دہشت گردی اور یہ کوششیں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کے لیے علما اپنا کردار ادا کریں، اب بھی کچھ علما ایسے ہیں جو فرقہ واریت پر بات کرتے ہیں، فرقہ پرستی کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق میں علما اور قوم کی دعاؤں سے پاکستان کو اہم کامیابی ملی، مسلح افواج کی جرات سے بھارت کو شرم ناک شکست ہوئی، عاصم منیر کی قیادت میں فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی ترقی کی طرف لے جانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں مگر دہشت گردی اور یہ کوششیں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، اس ملک کو ترقی دینے کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان سے لوگ یہاں آکر دہشت گردی کرتے ہیں اور ہمارے لوگ شہید ہورہے ہیں، بلوچستان اور کے پی میں بے گناہ لوگ خوارج کا نشانہ بن رہے ہیں، یہی صورتحال رہی تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟ نہ جادو ٹونے سے اور نہ کسی اور طریقے سے صرف شب و روز محنت سے ملک ترقی کرے گا، پوری قوم کو قومی معاملات پر یکجا ہونا ہوگا ۔

    ان کا کہنا تھاکہ دشمن حیران اور دوست خوش ہیں کہ پاکستان نے نہ صرف دشمن کے خلاف معرکہ جیتا بلکہ دوست ممالک اسے اپنی فتح سمجھتے ہیں اور ہمیں مبارک باد دیتے ہیں مگر یہاں اگر زہر آلود پروپیگنڈا کیا جائے تو اسے مسترد کرنا صرف ہماری نہیں سب کی ذمہ داری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت
    Next Article ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    پنجاب

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.