Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026
    بین الاقوامی

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے

    اگست 4, 2026
    اسلام آباد

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت
    خاص خبریں دسمبر 10, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025Updated:دسمبر 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief of Defence Forces, Air and Naval Chiefs pay tribute to Sawar Muhammad Hussain Shaheed on his 54th death anniversary
    سوار محمد حسین شہید تاریخ میں وطنِ عزیز پر جان قربان کرنے والوں کی صف میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلح افواج کی جانب سے نشانِ حیدر پانے والے سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے چیفس نے شہید کو ان کی لازوال بہادری پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر،  ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے شہید کو ان کی لازوال بہادری پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق 1971 کی جنگ کے دوران ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر میں سوار محمد حسین شہید نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر دشمن کے پیش قدمی کرتے بکتر بند دستوں کی نشاندہی کی اور ری کوئلس رائفل عملے کی رہنمائی کرتے ہوئے متعدد بھارتی ٹینک تباہ کروائے، ان کی بہادری سے محاذ پر صورتحال پاکستان کے حق میں بدل گئی ۔

    اسی دوران دشمن کی فائرنگ سے وہ جامِ شہادت نوش کر گئے اور تاریخ میں وطنِ عزیز پر جان قربان کرنے والوں کی صف میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  سوار محمد حسین شہید کی قربانی اس عزم کی روشن علامت ہے کہ مادرِ وطن کی خود مختاری اور سلامتی کے لیے ہر قیمت چکائی جائے گی۔ ان کی جرات، بہادری اور فرض شناسی آج بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے بلند کرتی ہے ۔

    مسلح افواج نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم اپنے اس بہادر سپوت سمیت تمام شہدا کے ایثار و قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔ شہدا کی بہادری، وفاداری اور وطن سے غیر متزلزل محبت پاکستان کے محفوظ اور مضبوط مستقبل کی ضمانت ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی
    Next Article فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے

    اگست 4, 2026

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026
    بین الاقوامی

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے

    اگست 4, 2026
    اسلام آباد

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026
    بین الاقوامی

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے

    اگست 4, 2026
    اسلام آباد

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.