Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Uncategorized مارچ 9, 2026

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Allegations against state institutions, order to arrest and present Chief Minister Sohail Afridi
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔

    اسلام آباد: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں پر مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے کی سماعت سینئر سول جج عباس شاہ نے کی ۔

    سماعت کے دوران عدالت میں عدم حاضری پر جج نے سہیل آفریدی کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ۔

    عدالت نے مذکورہ احکامات جاری کرتے ہوئے  کیس کی مزید سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی ۔

    واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.