Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے
    خاص خبریں اپریل 20, 2025

    یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے

    اپریل 20, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    UAE Deputy Prime Minister and Foreign Minister Sheikh Abdullah bin Zayed Nahyan arrives in Islamabad
    یہ اعلیٰ سطحی دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، دفترِ خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان دوہ روزہ سرکاری دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں  ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ اعلیٰ سطحی دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا جائے گا ۔

    دورے کے دوران شیخ عبداللہ بن زید النہیان وزیراعظم شہبازشریف ، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امیور پر بات چیت کریں گے ۔

    سرکاری دورے کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری، توانائی تعاون، علاقائی سلامتی اور عوام سے عوام کے روابط پر بات چیت کی جائے گی ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائےگا، جن میں تجارت و سرمایہ کاری، توانائی کے شعبے میں تعاون، علاقائی سلامتی اور عوامی روابط پر خاص توجہ دی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
    Next Article پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو ہراکر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل

    فروری 24, 2026

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    عمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.