Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان
    فیچرڈ دسمبر 15, 2025

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Two terrorists involved in the attack on Maulana Qazi Nisar Ahmad arrested, IG Gilgit-Baltistan
    دہشت گردانہ کارروائی میں سہولتکاروں سمیت مجموعی طور پر گیارہ ملزمان شامل تھے، افضل محمود کی پریس کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت میں معروف عالمِ دین مولانا قاضی نثار احمد پر ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آ گئی ، آئی جی پولیس گلگت بلتستان افضل محمود نے ڈی آئی جی پولیس اور کمشنر گلگت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمان سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ۔

    گلگت: آئی جی پولیس گلگت بلتستان افضل محمود کا کہنا ہے کہ مولانا قاضی نثار احمد پر ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کر لی گئی ہے ۔

    آئی جی پولیس کے مطابق اس واقعے میں دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دہشت گردانہ کارروائی میں سہولتکاروں سمیت مجموعی طور پر گیارہ ملزمان شامل تھے ۔

    آئی جی پولیس نے بتایا کہ چند ماہ قبل ملزمان نے مولانا قاضی نثار احمد کے قافلے پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں مولانا قاضی نثار احمد اپنے محافظوں سمیت زخمی ہو گئے تھے ۔

    واقعے کے دوران محافظوں کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک حملہ آور ہلاک جنھیں دیگر ملزمان ساتھ لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے ۔

    آئی جی پولیس کے مطابق واقعے کے بعد گلگت شہر اور مضافاتی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ باقی ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں اور انہیں جلد قانون کی گرفت میں لے لیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی
    Next Article خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    مئی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    ترقی

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.