Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026
    حکومت

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں آئندہ اعلیٰ سطح سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں پر اجلاس

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»تربت: ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی
    فیچرڈ جنوری 4, 2025

    تربت: ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی

    جنوری 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Turbat: remote control explosion, 4 people killed and 32 injured
    زخمیوں کو سول ہسپتال تربت منتقل کیا گیا، 8 کے قریب زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے ضلع کیچ میں کراچی سے تربت جانے والی بس کے قریب نیو بہمن میں شاہ زئی ہوٹل کے مقام پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے ہیں ۔

    تمام زخمیوں کو سول ہسپتال تربت منتقل کیا گیا، مقامی پولیس نے بتایا کہ  8 کے قریب زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،پولیس کا کہنا ہے ایس ایس پی کی گاڑی قریب سے گزر رہی تھی جو دھماکے کی زد میں آگئی، دھماکے میں ذوہیب محسن کے خاندان کے 6 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں ۔

    دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ دھماکےکے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

    ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ تربت کے نواحی علاقے میں دھماکے میں ایس ایس پی زوہیب محسن معمولی زخمی ہوئے ہیں جب کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جاررہا ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم: نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید محسود ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل
    Next Article کیپ ٹاؤن ٹیسٹ،پاکستان کے3 وکٹ پر 64 رنز، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید 551 رنز درکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں آئندہ اعلیٰ سطح سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں پر اجلاس

    اگست 21, 2026

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026
    حکومت

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں آئندہ اعلیٰ سطح سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں پر اجلاس

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026
    حکومت

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں آئندہ اعلیٰ سطح سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں پر اجلاس

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.