Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز، پاکستان سکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 30, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرم: نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید محسود ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل
    فیچرڈ جنوری 4, 2025

    کرم: نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید محسود ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل

    جنوری 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kurram: Deputy Commissioner Javed Mehsud, who was injured by unknown miscreants, was transferred to Peshawar by helicopter
    زخمیوں میں ڈپٹی کمشنر، 3 راہ گیر، ایک ایف سی اور ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے،انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخواکے ضلع  لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں پیش آیا ۔

    بعد ازاں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر اور زخمی اہلکار کو ٹل سی ایم ایچ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کردیا گیا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ جاوید اللہ محسود کو ضروری سرجری کے بعد پشاور منتقل کیا گیا ہے، جہاں انہیں مزید طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جب کہ ڈپٹی کمشنر کو 3 گولیاں لگی ہے تاہم حالت خطرے سے باہر ہے ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر امدادی سامان لانے والے ٹرکوں کے قافلے کے لیے راستے کلیئر کرانے بگن گئے تھے ۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور : 2024 میں 746 احتجاجی مظاہرےہوئے، قوم کو کروڑوں کا نقصان
    Next Article تربت: ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز، پاکستان سکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 30, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز، پاکستان سکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 30, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.