Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کیپ ٹاؤن ٹیسٹ،پاکستان کے3 وکٹ پر 64 رنز، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید 551 رنز درکار
    خاص خبریں جنوری 4, 2025

    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ،پاکستان کے3 وکٹ پر 64 رنز، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید 551 رنز درکار

    جنوری 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Cape Town Test, Pakistan 64 runs for 3 wickets, 551 more runs needed to complete South Africa's first innings score
    بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز کے ساتھ محتاظ انداز میں گیند کھیل رہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615  رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک  3 وکٹ کے نقصان پر 64 رنز بنائے ہیں اور میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا سکور مکمل کرنے کیلئے مزید 551 رنز کی ضرورت ہے ۔

    پاکستان کے بیٹر بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں،کپتان شان مسعود 2،کامران غلام 12 اور سعود شکیل صفر پر آؤٹ ہوئے ۔

    اس سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگ میں 615  رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ریان ریکلٹن 259 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے،ٹمبا باووما نے 106 اور کائل ورینی نے 100 رنز بنائے۔ مارکو یانیسین 62 اور کیشو مہاراج نے 40 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد عباس اور سلمان آغا نے 3 ، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، میر حمزہ اور خرم شہزاد نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    615 رنز کے جواب میں  پاکستان کے تین کھلاڑی صرف 20 رنز کے مجوعی سکور پر پویلین لوٹ گئے، دن کے اختتام تک پاکستان نے تین وکٹ پر 64 رنز بنائے اور بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتربت: ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی
    Next Article ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے شرپسندوں میں سے 5 کی شناخت ہو گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026
    امن

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.