Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا
    قومی خبریں مارچ 11, 2024

    آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا

    مارچ 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Today Peshawar Zalmi and Karachi Kings will have a grudge match
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 9 کے سنسنی خیز مقابلے جاری۔ آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا۔

    پاکستان سپر لیگ 9کا 29واں میچ آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا۔رواں سیزن میں دونوں ٹیموں کے گزشتہ باہمی مقابلے میں کراچی کنگز نے 7وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ اس سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم مسلسل فتوحات سمیٹ رہی تھی۔ اب اس کی نگاہیں کنگز سے اس کے ہوم گراؤنڈ پر بدلہ لینے پر مرکوز ہیں۔زلمی کی ٹیم رواں سیزن میں اپنے 9میں سے 5میچز جیت چکی ہے۔

    2میں اسے شکست ہوئی جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے ایک پوائنٹ ملا جس کی وجہ سے اس کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 9ہے۔دوسری جانب کراچی کنگز نے اپنے گزشتہ میچ میں شعیب ملک کے آخری گیند پر چوکے کی بدولت لاہور قلندرز کے خلاف فتح حاصل کی تھی۔ کراچی کی اپنے تجربہ کار آل راؤنڈر سے توقعات مزید بڑھ گئی ہیں اور انہیں پشاورزلمی کے خلاف بھی شعیب سے میچ وننگ کارکردگی کی توقع ہے۔کراچی کنگز کا رواں ایڈیشن میں سفر زیادہ اچھا نہیں رہا۔انہوں نے اپنے 9 میں سے 4میچز جیتے اور 5میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پلے آف مرحلے میں چار ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔جن میں ملتان سلطان ،اسلام آباد یونائیٹڈ ،پشاور زلیمی،اور کائٹہ گلیڈی ایٹر شامل ہیں۔لاہور اور کراچی کنگزکا سفر پی ایس ایل سیزن 9سے اختتام پذید ہوگیا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں لاکھوں نمازیوں نے رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کی
    Next Article ایبٹ آباد کےعلاقہ نواں شہرکی میڈیکل کی ہونہار طالبہ کا اعزاز
    Ume Roman

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز شکست ديکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    اسلام آباد میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.