Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز
    فیچرڈ مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Three-day “Maerka-e-Haq Jashn-e-Baharan Polo Tournament” officially begins in Skardu
    ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ پہلے روز کھیلے گئے میچز میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔

    سکردوافتتاحی تقریب میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، مقامی عمائدین، کھلاڑیوں اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران بلتی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے روایتی موسیقی اور ثقافتی رقص پیش کیے گئے جسے حاضرین نے بے حد سراہا ۔

    ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ پہلے روز کھیلے گئے میچز میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کے باعث شائقین کا جوش و خروش دیدنی رہا اور میدان تالیوں سے گونجتا رہا ۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد علاقے میں کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے اور سیاحت کو بڑھانا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایسے ایونٹس نہ صرف مقامی ٹیلنٹ کو ابھارنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں بلکہ علاقے کی ثقافت اور خوبصورتی کو بھی اجاگر کرتے ہیں ۔

    تین روزہ پولو ٹورنامنٹ کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون
    Next Article حیدر آباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست دیکر پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026

    کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے سختی کیساتھ نمٹنے کا اعلان

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.