Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026
    خیبر پختونخوا

    خيبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری

    نومبر 4, 2026
    خاص خبریں

    اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»فلسطینی میڈیکل طلباء کا دوسرا بیچ تعلیم مکمل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گیا
    بین الاقوامی اکتوبر 18, 2024

    فلسطینی میڈیکل طلباء کا دوسرا بیچ تعلیم مکمل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گیا

    اکتوبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The second batch of Palestinian medical students arrived in Pakistan to complete their studies
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فلسطینی میڈیکل طلباء کا دوسرا بیچ تعلیم مکمل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔

    این آئی ایچ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مہمانوں کا استقبال کیا۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے فلسطینی طلباء کو پاکستان آنے اور اپنی میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم مکمل کرنے کی پیشکش کے بعد ہوئی ہے۔ڈاکٹر مختار نے کہا کہ فلسطینی طلباء کو کھانے اور رہائش کی بہترین سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔

    ڈاکٹر مختار کے مطابق غزہ میں تباہی کے بعد طلباء کے لیے اپنی تعلیم جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ زائرین کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی اور ہم مشکل کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    14 اکتوبر کو غزہ سے ستائیس فلسطینی میڈیکل طلباء کی پہلا بیچ پاکستان میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے لاہور پہنچا۔

    ذرائع کے مطابق فلسطینی طلباء استنبول سے بین الاقوامی ایئرلائن کے ذریعے پاکستان پہنچے اور انہیں سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل منتقل کردیا گیا۔

    لاہور پہنچنے سے قبل قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے فلسطینی طلباء کی قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لاہور روانگی میں سہولت فراہم کی۔

    طلباء کا یہ بیچ جنگ زدہ غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک سو بانوے فلسطینیوں کا حصہ تھا جو پاکستان کے مختلف طبی اداروں میں اپنی طبی  تعلیم کو جاری رکھے گے۔

    یاد رہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے اس سے قبل غزہ سے تعلق رکھنے والے میڈیکل اور ڈینٹل کے طلباء کو پاکستان میں تعلیم مکمل کرنے کی خصوصی اجازت کی منظوری دی تھی۔

    پاکستان فلسطینی میڈیکل طلباء
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی
    Next Article حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026

    خيبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری

    نومبر 4, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت

    نومبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026
    خیبر پختونخوا

    خيبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری

    نومبر 4, 2026
    خاص خبریں

    اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 4, 2026
    خاص خبریں

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026
    خیبر پختونخوا

    خيبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری

    نومبر 4, 2026
    خاص خبریں

    اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.