Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
    بین الاقوامی اکتوبر 18, 2024

    حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    5 Israeli soldiers killed in clashes with Hezbollah, many injured
    5 Israeli soldiers killed in clashes with Hezbollah, many injured
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے جھڑپوں میں اسرائیل کے 5 فوجی جاںبحق ہوگئے۔

    اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک میجر اور ایک کیپٹن بھی شامل ہے۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

    گزشتہ روز بھی حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے تھے۔

    دوسری طرف اسرائیل کے لبنانی شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملے میں شہر کے میئر سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    Hizbullah Israel Palestine اسرائیل حزب اللہ فلسطین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلسطینی میڈیکل طلباء کا دوسرا بیچ تعلیم مکمل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گیا
    Next Article بھارت؛ شہری نے اپنے منہ سے سانس دے کر سانپ کی جان بچالی
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.