Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور ہائیکورٹ نے ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا
    خاص خبریں ستمبر 1, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا

    ستمبر 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Peshawar High Court has ordered the handing over of the body of the deceased accused, Mumtaz, to his heirs.
    قبر کھودنے کے دوران پولیس کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرے، اور ہسپتال انتظامیہ لاش دینے کے عمل کی ویڈیو بنا کر اپنے پاس محفوظ رکھے، عدالت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائیکورٹ نے ہلاک اشتہاری ملزم ممتاز کی لاش اس کے ورثا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ قبر کھودنے کے دوران پولیس کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرے، اور ہسپتال انتظامیہ لاش دینے کے عمل کی ویڈیو بنا کر اپنے پاس محفوظ رکھے ۔

    پشاور: سماعت کے دوران عدالت نے یہ بھی سوال کیا کہ ممتاز کو اسلام آباد سے کون لایا تھا اور اس وقت لاش کس کے پاس ہے؟

    ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عبدالرؤف نے عدالت کو بتایا کہ پولیس لاش دینے کے لیے تیار ہے اور یہ صرف اصل وارثوں کو ہی دی جائے گی ۔

    اس سے قبل پشاور کے ناردرن بائی پاس پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، پولیس کے مطابق، جب ملزم ممتاز کو اسلام آباد سے پشاور منتقل کیا جا رہا تھا تو پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تھا ۔

    اس حملے میں دو اہلکار اور ملزم ممتاز زخمی ہوئے تھے اور پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دو حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ زخمی ملزم ممتاز بھی بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا، یاد رہے کہ ملزم ممتاز کو اس سے پہلے انٹرپول کے ذریعے بحرین سے پاکستان لایا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید
    Next Article چترال، مانسہرہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.