Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    بین الاقوامی ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026Updated:ستمبر 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لندن: پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا گیا.

    راؤنڈ ٹیبل میں لندن کے معروف سرمایہ کاروں اور عالمی مالیاتی اداروں نے شرکت کی۔

    وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

    اس موقع پر گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، مشیر خزانہ خرم شہزاد اور برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان بھی موجود تھے۔

    اپنے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت پاکستان میکرو اکنامک استحکام کے لیے پرعزم ہے اور پائیدار ترقی کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں.

    سٹرکچرل ریفارمز ایجنڈے پر عملدرآمد جاری ہے جس کا مقصد نجی شعبے کو فعال بنانا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مالیاتی استحکام کے ثمرات پرائمری سرپلس، خسارے میں کمی، ریونیو میں اضافے اور ادارہ جاتی و مالیاتی اصلاحات کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔

    وزیر خزانہ نے بتایا کہ حکومت نے نجکاری کے علاوہ سرکاری اداروں میں اصلاحات کا آغاز کیا ہے.

    توانائی کے شعبے میں اصلاحات، مالیاتی شفافیت اور کاروبار میں آسانی حکومت کے معاشی استحکام کے وژن کو مزید مضبوط کریں گی۔

    انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس بیس میں توسیع اور نفاذ ضروری ہے.

    ٹیکس حکام کے صوابدیدی اختیارات ختم کر دیے گئے ہیں اور ٹیکسیشن میں کوئی ترجیحی سلوک نہیں برتا جا رہا.

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کاروبار کے لیے کھلا ہے اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے.

    پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام جائزے شیڈول کے مطابق کامیابی سے مکمل کیے ہیں جس کی توثیق تین ریٹنگ اپ گریڈز سے ہوئی ہے۔

    آئی ایم ایف پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل پاکستان میں سرمایہ کاری پاکستان ہائی کمیشن ٹیکس اصلاحات عالمی سرمایہ کار لندن محمد اورنگزیب معاشی اصلاحات میکرو اکنامک استحکام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    Next Article ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.