Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»فلسطینی کے صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا
    بین الاقوامی مارچ 15, 2024

    فلسطینی کے صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا

    مارچ 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Palestinian president appointed Muhammad Mustafa as the new prime minister
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔

    فلسطین کی مقامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق محمد مصطفیٰ کی بطور وزیراعظم تقرری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گورننگ باڈی پر اصلاحات کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے جس میں مقبوضہ بیت المقدس سمیت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں گورننس کی بہتری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ فلسطینی میڈیا کا کہنا ہےکہ نئے وزیراعظم محمد مصطفیٰ غزہ کی پٹی میں ریلیف کے کاموں، اسٹرکچر کی بحالی اور فلسطینی اتھارٹی کے اداروں میں اصلاحات کے کاموں کی سربراہی کریں گے۔

    یاد رہے کہ فروری میں فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleن لیگی رہنما چوہدری تنویر نے چوہدری عدنان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کردیئے
    Next Article ضلع خیبر میں 4 ارب روپے کے منشیات برآمد, منشیات بنانے والی 35 فیکٹریاں سیل
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.