Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم کا آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان
    خاص خبریں فروری 16, 2024

    پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم کا آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان

    فروری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Pakistan Tehreek-e-Insaf team is likely to meet the leadership of Jamaat-e-Islami today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم کا جے یو آئی کے بعد آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان ہے۔

    تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ جماعت اسلامی سے اشتراک عمل صرف خیبر پختونخوا میں ہی نہیں بلکہ وفاقی سطح پر بھی ہونا چاہیے۔ آج بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات ہے۔ ملاقات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ کروں گا۔لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر نے بھی جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں سے رابطہ کیا اورکہا کہ اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم جماعت اسلامی کی قیادت سے ملنا چاہتی ہے۔ ملاقات کا وقت اور جگہ کا انتخاب قیادت سے مشاورت کے بعد ہوگا۔

    Jamaat-e-Islami Pakistan Tehreek-e-Insaf پاکستان تحریک انصاف جماعت اسلامی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا کو پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے: جان کربی
    Next Article شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.