Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں امیدواروں کےنام ن لیگ نےفائنل کرلئے
    خاص خبریں جنوری 13, 2024

    خیبرپختونخوا میں امیدواروں کےنام ن لیگ نےفائنل کرلئے

    جنوری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The names of the candidates in Khyber Pakhtunkhwa were finalized by the PML-N
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سےامیدواروں کےنام فائنل کرتے ہوئے ٹکٹ جاری کرنے کا عمل مکمل کر لیاگیا۔

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کو حکومتی مقامات کے مطابق، مانسہرہ میں این اے 15 سے انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح، این اے 2 اور 11 سے ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام کو بھی انتخابات کے لیے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ امیرمقام کو پی کے 5 سے بھی انتخابی ٹکٹ حاصل ہوا ہے۔

    پشاور کے 13 صوبائی اور 5 قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ پی کے 72 سے عظمت خان، 73 سے فضل اللہ، 74 سے ارباب افضل کو انتخابی ٹکٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔پی کے 75 سے ارباب غلام فاروق، 76 سے صوبیہ شاہد، 78 سے ظاہرخان، 79 سے جلال خان، 80 سے حیدر شاہ، پی کے 81 سے وقاص بلند، 82 سے محمد ندیم، اور 84 سے شیر رحمان امیدوار ہوں گے۔

    قومی اسمبلی کے لیے پشاور کے 5 نشستوں پر بھی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ این اے 28 سے ارباب خضر حیات، 29 صوبیہ شاہد، 30 رئیس خان، 31 صوبیہ شاہد اور 32 سے شیر رحمان کو انتخابات کے لیے ٹکٹ حاصل ہوا ہے

    candidates Khyber Pakhtunkhwa PML-N امیدواروں خیبرپختونخوا ن لیگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلاول بھٹو: 8 فروری کو سرپرائز دینگے
    Next Article بھارت:80 سالہ مردہ شخص زندہ ہوگیا۔
    Ume Roman

    Related Posts

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.